بائیڈن نے اپنے بیانات میں فلسطینیوں کے حامی طلباء کے احتجاج کو مظاہروں میں ’بد نظمی‘ کی ایک شکل قرار دیا اور ان مظاہروں کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں لیکن افراتفری پھیلانے کے حق کی نہیں۔
آج اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے عہدیداروں اور سیاسی کارکنوں کی ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں مقررین نے صیہونی جرائم کی مذمت کرنے والوں پر امریکی پولیس فورسز کی طرف سے تشدد ...
روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ امریکی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ملک کی جامعات میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1700 طلباء کو گرفتار کیا ہے۔
28 پاکستانی شہری جو ایرانی پانیوں کے حدود میں غیر قانونی داخلے اور غیر قانونی ماہی گیری کے جرم میں ایرانی جیل میں بند ہیں، انکی سزا میں کمی کے ساتھ انکو رہا کردیا جائے گا۔
جمعرات کو ٹیلی فونک بات چیت میں، اسٹونین وزیر خارجہ مارگوش تاساکانہ اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
احمد عبدالہادی نے المیادین نیٹ ورک کو بتایا کہ مذاکرات کے اس سیشن کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل نے مثبت عندیہ دیا ہے لیکن ہم ابھی یہ مناسب نہیں سمجھتے کہ حتمی فیصلہ ہونے سے قبل کچھ کہیں۔
جو لوگ یا تو خود استعفیٰ دے کر چلے جائیں گے یا چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ نیتن یاہو نے ابھی تک جنگ ختم کرنے اور اسرائیل کی سلامتی کو مزید خطرے میں ڈالنے کا فیصلہ نہیں کیا۔
صہیونی ٹی وی (کان) نے سعودی عرب کے شاہی خاندان سے واقف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ریاض نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ رفح پر کوئی بھی فوجی حملہ سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے"تعلقات کو معمول پر لانے" ...
اس امریکی میڈیا کے مطابق سفارتی ذرائع اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بلومبرگ کو بتایا کہ سوشل نیٹ ورکس پر غزہ جنگ سے متعلق مواد شائع کرنے والے سعودی عرب کے شہریوں کی حراست میں تیزی آئی ہے۔
صدر گسٹاو پیٹرو نے اس حوالے سے کہا کہ کل سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں گے۔
وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا: آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان تعاون صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور ہم آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع پناہ گزین شہر رفح پر اسرائیل کا ہمہ گیر حملہ ایک انسانی تباہی اور المیے کا باعث بنے گا۔
المغبط نے مزید کہا: اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی کارروائیاں کی ہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں تحقیقاتی ٹیموں کی موجودگی سے پریشان ہے تاکہ اس علاقے میں اس کے جرائم ریکارڈ اور بے نقاب نہ ہوں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے گامبیا کے دارالحکومت میں اوآئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،سعودی ...